Monday, October 26, 2009

قمبر الےون نے آل خےبر اےجنسی ٹونٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ جےت کر ٹرافی اپنے نام کرلی



رپورٹ وتصاوےر: غنی الرحمن
جمرود سپورٹس کمپلےکس پر گزشتہ چالےس رو زسے جاری آل خےبر اےجنسی ٹونٹی20کر کٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام تک پہنچ گےا فائنل مےچ مےں قمبر الےون اور خےبر گرےن مد مقابل تھے اور دونوں ٹےموںکے مابےن کانٹے دار مقابلہ دےکھنے کو ملا تاہم مےچ مےں قمبر الےون نے 46رنز سے برتری حاصل کرتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کرلی۔اس موقع پر اےک پر وقار تقرےب کا انعقاد کےا گےاتھا جس مےں بڑی تعداد بچوں ،نوجواں اور بزرگوں نے شر کت کی۔فائنل تقرےب کے موقع پر اے پی اے جمرود رےحان خٹک مہمان خصوصی تھے تاہم وہ اپنی مصروفےات کے باعث نہ آسکے جنکی جگہ خےبر اےجنسی کے سےنئر صحافی قاضی محمد روﺅف کو مہمان خصوصی کے حےثےت سے مدعو کےا گےا ۔جمرود سپورٹس کمپلےکس پر ناک آوٹ سسٹم کے تحت کھےلے گئے اس ٹورنامنٹ مےںاےجنسی بھر سے 38ٹےموں نے حصہ لےا کوارٹر فائنل مےچ مےں قمر الےون نے جان خان الےون کو شکست دءدوچار کردےا تھا اس مےچ مےںجان خان الےون نے پہلے بےٹنگ کرتے ہوئے 94رنز بنائے اور انکی پوری ٹےم آﺅٹ ہو گئی عامر نے38رنز بناکر نماےاں رہے قمبر الےون کی جانب سے رےئس اور سعےد نے تےن،تےن وکٹےں حاصل کےںاسکے جواب مےں کھےلتے ہوئے قمبر الےون نے مطلوبہ ہدف 15وےںاوورز مےں پانچ کھلاڑےوں کے نقصان پر پو راکےا۔رئےس نے 35رنز بناکر ٹےم کی کامےابی مےں اہم کردار اداکےا۔اسکے بعدپہلے سےمی فائنل مےں قمبر الےون نے الےون سٹارز کو چھ وکٹوں سے شکست سے دو چار سے شکست دی۔ مےچ مےں الےون سٹارز نے ٹاس جےت کر پہلے قمبر الےون کو کھےلنے کی دعوت دی قمبر الےون نے بےٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز مےںپانچ وکٹوں پر 169رنز پر آﺅٹ ہو گئی امجد نے 43اور عرفان نے 30رنز بنائے اور آوئٹ نہےں ہو ئے الےون سٹارز کی جانب سے اسد اور اکاش نے اےک اےک وکٹ حاصل کی اسکے جواب مےن کھےلتے ہوئے الےون سٹارز مطلوبہ ہدف حاصل کرنے کام ےاب نہ وہو سکے اور انکی پوری ٹےم 163رنز پر آﺅٹ ہو گئی اختر منےر 41اور نورزےب 29رنز کے ساتھ نماےاں رہے قمبر الےون کی جانب سے نےاز گل اور رئےس نے تےن ،تےن کھلاڑےوں کو آﺅ ٹ کےا ۔جبکہ دوسرے سےمی فائنل مےچ مےںخےبر گرےن نے اتحاد الےون کو شکست دےکر فائنل کےلئے کوالےفائی کرلےا تھا ۔آ ل خےبر اےجنسی ٹونٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل مےچ مےںقمبر الےون نے خےبر گرےن کو اےک سنسنی خےز مقابلے کے بعد 46رنز سے ہرا ےا ۔قمبر الےون کے کپتان بسم اللہ جان نے ٹا س جےت کر پہلے بےٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز مےں مخالف ٹےم کو174رنز کا ٹارگٹ دےا امجد نے 45رنز بنائے جبکہ عرفان 26اور رئےس 23رنز کے ساتھ نماےاں رہے خےبر گرےن کی جانب سے الطاف اور مجےد نے تےن ،تےن جبکہ تےمور آفرےدی نے اےک کھلاڑی کو آﺅٹ کےا ۔ا سکے جواب مےں کھےلتے ہوئے خےبر گرےن مطلوبہ ہدف پو را کرنے مےں ناکام رہی اور پوری ٹےم 128رنز پر آﺅٹ ہو گئی ۔قمبر الےون کی طرف سے سلےمان 25،انعام 21اور الطاف 19رنز کے ساتھ نماےاں سکورررہے ۔قمبر الےون کی جانب سے سعےد،نےاز گل اور نوولی نے دو،دو کھلاڑےوں جبکہ رےئس نے اےک کھلاڑی کو پوےلےن کی راہ دکھا ئی ۔فائنل مےچ مےں الطاف کو مےن آف دی مےچ قراردےدےااورتےمور آفرےدی کو بےسٹ باﺅلر کا اےوارڈ دےدےا گےااور وکٹ کےپرعبدالعزےزنے سب سے زےادہ کےچز لےنے پراےوارڈ سے نوازاگےا ٹورنامنٹ مےں عبدالمنان اور حسےن اکبر نے امپائرنگ جبکہ سےد احمد شاہ نے کمنٹےٹر کے فرائض انجام دےئے ۔اس موقع پرٹرائبل ےونےن آف جرنلسٹس کے سےنئر رکن صحافی قاضی محمد رﺅف مہمان خصوصی تھے جنہوں نے دونوں ٹےموں کے کھلاڑےوں مےں ٹرافےاں تقسےم کئے۔تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے ارگنائرزحاجی بادشاہ اور حسےن اکبر کی کاوشوں کو بے حد سراہا اور کہاکہ انہوںنے موجود ہ حالات کے باجود خےبر اےجنسی مےں نوجوان نسل کوکھےلوں کی جانب راغب کرنے کےلئے اےک بہترےن ٹورنامنٹ منعقد کےا جو کہ اےک احسن اقدام ہے اور اسلسلے مےں ان کی بھر پور حوصلہ افزائی ہو نی چاہئے تقرےب سے حاجی بادشاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ٹورنامنٹ کا اصل مقصد علاقے کے کرکٹ کو فروغ دےنااور نچلی سطح سے ٹےلنٹ کو سامنے لانا ہے اور اس مقصد مےںہم کافی حد تک کامےاب بھی ہو گئے ہےں انہو ں کہاکہ اگرموجودہ حالات کا واحدراستہ کھےلوں کوپروموٹ کرنا ہے اور اس کام کوانہوںنے اپنی مدد آپ کے تحت بھی جاری رکھا ہو اہے ۔

No comments: